اٹارنی جنرل کے گھر پہ چھاپا

لاہو(رکرائم رپورٹر ) اٹارنی جنرل کے گھر غلط ریڈ کرنے کا معاملہ

عدالت نے ایس ایچ او سرور روڈ عرفان سمیت شریک ملزمان کی 12 اگست تک عبوری ضمانت منظورِ کر لی

عدالت نے پچاس ہزارکےمچلکے جمع کرانے کی ہدائت کردی

عدالت نے ملزمان کو شامل تفتتیش ہونے کا حکم دے دیا

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ڈیوٹی سلمان طارق نے سماعت کی

اختیارات سے تجاوز پر ایس ایچ او سمیت 11 پولیس ملازمین کے خلاف مقدمہ درج ہے

تھانہ سرور روڈ میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا،یہ مقدمہ اختیارات سے تجاوز کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

ایس ایچ او سرور روڈ سمیت 11 اہلکاروں نے اٹارنی جنرل کے گھر غلط ریڈ کی

ایس ایچ او سمیت تھانے کے عملے کو معطل کردیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں