مجیب الرحمان شامی نے دنیا ٹی وی کو خیر أباد کہہ دیا
لاہور( نمائندہ خصوصی )چیف ایڈیٹر روزنامہ پاکستان اور دنیا ٹی وی چینل سے وابستہ ممتاز صحافی مجیب الرحمان شامی نے دنیا ٹی وی ہے استعفی دے دیا ہے دنیا ٹی وی نے ان کو اعتماد اور مشورہ کے بغیر ان کے پروگرام نقطہ نظر کے میزبان سلمان حسن اور پروگرام کے پروڈیوسر کو بغیر وجہ بتائے فارغ کر دیا تھا جس پر انہوں نے اپنا استعفی دے دیا ہے۔
Load/Hide Comments