قاری کی بچے سے بدفعلی سی سی ڈی کا امتحان شروع

ٹوبہ ٹیک سنگھ( کرائم رپورٹر)ہیلو سی سی ڈی مولویوں سے مت ڈرنا اس کو انجام کو پہنچانا اپ کی اولین ذمہ داری ہے ۔۔۔۔۔قوم لوط کے پیروکار ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مدرسے کے قاری عمر کی کم سن بچے سے بار بار زیادتی حالت بگڑ جانے پر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ٹی ایچ کلوستان میں داخل کروا دیا گیا مکمل پولیس نے بدبخت ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں