اسلام اباد( کرائم رپورٹر )ایس ایس پی اپریشن اسلام اباد پولیس قاضی علی رضا کی چرچ ڈیوٹی پر موجود بزرگ سے ملنے کی فوٹو وائرل ہر محافظ قابلِ احترام، ہر خدمت قابلِ سلام حوصلہ افزائی ہی بہترین قیادت کی پہچان – ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا چرچ ڈیوٹی پر موجود بزرگ سکیورٹی گارڈ سے ملتے ہوئے

Load/Hide Comments