اج جی اسلام اباد کشمیر بھجوائی گی پولیس نفری کو بھول گئے ؟

اسلام اباد( اایم اے شام ) وفاقی پولیس کی جانب سے ازاد جموں کشمیر میں امن و امان کو بحال رکھنے کے لیے بجھوائی گئی پولیس نفری کہ اکثر جوان و افسران موسم کی تبدیلی کے باعث بیمار رہنے لگے ہیں ذرائع کے مطابق کشمیر بجھوائی گی نفری کو تقریبا دو ماہ سے زائد عرصہ ہو چکا ہے اور ازاد کشمیر میں تعینات پولیس جوان اور افسران مسلسل دو ماہ سے اپنے فیملیوں دور ہیں اور لگاتار کئی کئی گھنٹے ڈیوٹی کر رہے ہیں طویل ترین ڈیوٹیوں اور موسم کی تبدیلیوں کے باعث اب تک متعدد جوان اور پولیس افسران بیمار بھی ہو چکے ہیں تا ہم اس کے باوجود ان کے متبادل کے طور پر کسی کو بھی اسلام اباد سے وہاں پر نہیں بھجوایا گیا ہے چاہیے تو یہ تھا کہ دو ماہ مکمل ہونے کے بعد یہاں سے تازہ ترین نفری کو کشمیر میں بھجوایا جاتا تاکہ پہلے سے وہاں پر تعینات افسران اور جوانوں کو بھی ارام کرنے کا موقع مل جاتا

اپنا تبصرہ بھیجیں