پٹرول پمپ پر چھاپہ دو نمبری پکڑی گئی
چشتیاں(:کرائم رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر کا بہاولنگر روڈ پر پیٹرول پمپ پر بڑا چھاپہ شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والا بڑا اسکام بے نقاب نامور پیٹرول پمپ ڈیجیٹل میٹر سے شہریوں کو عرصہ دراز سے لوٹ رہا تھا
اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں ساحل رسول چیمہ کا پیٹرول پمپ پر چھاپہ، جہاں صرف ایک بٹن دبانے سے 10 لائنیں پیٹرول کم کر دیا جاتا تھا۔ عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا پول کھل گیاجو عرصہ دراز سے شہریوں کو لوٹنے میں مصروف تھے
Load/Hide Comments