ریسکیو 1122 ڈرائیور کے مکان پر قبضہ
کوک مومن (کرائم رپورٹر )گوٹ مومن کے علاقے میں ریسکیو 1122 ڈرائیور کے ,گھر کے تالے توڑ کر بااثر لوگوں نے قبضہ کر لیا متاثر ڈرائیور محمد رمضان نے تھانہ کوٹ مومن میں مقدموں کے اندراج کے لیے درخواست دائر کر دی ہم ابھی تک کاروائی نہ ہو سکی ہے جس پر ڈرائیور نے ڈی پی او چنیوٹ سے دادرسی کا مطالبہ کیا ہے تازہ ڈرائیور نے بتایا کہ وہ کرائے کے مکان میں رہائش پلیر ہے اور اپنی فیملی کو لے کر چنیوٹ گیا ہوا تھا کہ جب واپس ایا تو با اثر افراد نے تالے توڑ کر اس کے مکان میں گھس گئے
Load/Hide Comments