پنجاب میں اعلی بیوروکریٹس کے تبادلوں کا جھکڑ چل گیا
ننکانہ صاحب (رضوان ڈوگر )پنجاب میں اعلی سطح پر بیوروکریٹس کے تبادلوں کا جھکڑ چل گیا اسلام اباد ٹوڈے کی خبر درست ثابت ہو گئی ڈی سی ننکانہ راؤ تسلیم کو بھی ہٹا دیا گیا سید موسیٰ رضا کو ڈائریکٹر جنرل انوارئرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
منصور احمد کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
عمر جاوید کو ڈائریکٹر جنرل ستھرا پنجاب اتھارٹی تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
عمر عباس میلا کو ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
Load/Hide Comments