فری أئی کیمپ کا انعقاد
*ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ* (رجسٹرڈ پاکستان)
کے زیرِ اہتمام فری آئی کیمپ
کیپٹن ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد خالد ڈوگر کی زیر نگرانی میں
12 جولای بروز اتوار کو گلشن سعید میں فری ائی کیمپ ہوا جس میں 11 اپریشن کے گئے
13 جولائی بروز پیر کو گلشن سعید میں فری ائی کیمپ ہوگا
(ارشادِ باری تعالیٰ:”وَمَنْ أَحْیَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْیَا النَّاسَ جَمِیعًا”
(المائدہ: 32)
(یعنی “جس نے ایک جان کو زندگی بخشی گویا اُس نے تمام انسانوں کو زندگی بخشی۔”)
اللہ تعالیٰ کیپٹن ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد خالد ڈوگر اور ان کی پوری ٹیم کو جزائے خیر عطا فرمائے، ان کے جذبۂ خدمت کو قبول فرمائے اور انہیں صحت و ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین
زینب عیسی ہسپتال میں
چیک اپ کے دوران مریضوں کے الٹراساؤنڈ ہیپاٹائٹس بلڈ گروپ ٹائیفائڈ ملیریا ٹی بی کے ٹیسٹ مفت کیے جاتے ہیں یہ ہسپتال دپال پور سے 20 کلومیٹر دور گاؤں شاہ یکہ میں واقع ہے اور 25 سے زائد دیہاتوں کے لوگ و مریض مستفید ہو رہے ہیں زینب عیسی ہسپتال میں یکم مارچ 2026 سے 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس شروع ہو چکی ہے
ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کی قانونی راستہ کی ٹیم کے ممبران عبدالرحمان ڈوگر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اوکاڑہ اور نیر اقبال لکھوی ایڈوکیٹ اوکاڑہ نے پاکستان لیول پر 2 کیس جیےا جس میں شوہر نے بیوی کے کردار پر تہمت لگائی اور بچی کو ماننے سے بھی انکاری تھا۔ ڈسٹرکٹ کورٹ اوکاڑہ نے فیصلہ دیا اور ملزم کو 80 کوڑوں کی سزا دی اس سے پہلے پاکستان میں ایسی سزا اور فیصلہ نہیں سنایا گیا۔ ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے ھم عبدالرحمان ڈوگر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اوکاڑہ اور نیر اقبال لکھوی ایڈوکیٹ اوکاڑہ کو مبارکباد دیتے ہیں۔
سردارعبدالرحمان ڈوگر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اوکاڑہ۔ 03017311679
نیر اقبال لکھوی ایڈوکیٹ اوکاڑہ۔ 03006960711
ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ* (رجسٹرڈ پاکستان)
کے بورڈ آف ٹرسٹیز نے بلڈ بینک بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو حضرات یوکے اور پاکستان میں مقیم ہیں اور بلڈ دینا چاہتے وہ اپنا نام، پتہ، رابطہ نمبر اور بلڈ گروپ نیچے دیئے گئے نمبرز پر بھیج دیں تاکہ ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کی علاقائی ٹیم آپ سے رابطہ کر سکے۔
زینب عیسی ہسپتال میں یکم مارچ 2026 سے 24/7 ایمرجنسی سروس شروع ہو چکی ہے
انشاء اللہ بہت جلد فری ایمبولینس سروس کا آغاز ہو جائے گا ۔جس کے لیے صاحب حیثیت افراد سے ڈونیشن کی پرزور اپیل کی جاتی ہے تاکہ جلد از جلد ایمبولینس کا بندوبست کیا جا سکے ۔۔اور ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کے نام 2 کنال کا پلاٹ واپڈا ٹاؤن ملتان روڈ میں لیا جا چکا ہے جس میں عنقریب بلڈنگ کا آغاز ہو جائے گا اس بلڈنگ میں جدید طرز کا ہسپتال اولڈ ایج ہوم قابل بچوں کے لیے فری ہوسٹل ماہر منشیات و نفسیات جیسی سہولیات دستیاب ہوں گی مخیر حضرات سے تعاون کی پرزور اپیل کی جاتی ہے تاکہ بلڈنگ کا باقاعدہ آغاز ہو سکے ۔۔۔اس کے علاؤہ ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام سال میں 300 سے 340 دن فری آئی کیمپ مختلف علاقوں میں بھی لگائے جاتے ہیں اور رشتے کروانے کا کام بھی فی سبیل اللہ کیا جاتا ہے اور ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ غریب لوگوں میں گندم تقسیم کرتا ہے اور یہ سلسلہ 15 سال سے جاری ہے۔۔ اس کے ساتھ ساتھ ہیومن رائٹس کے لیے *قانونی راستہ*کے نام سے لیگل سروسز بھی شروع ہو چکی ہے اور لیگل ٹیم پنجاب لیول کے دو کیس جیت بھی چکی ہے الحمدللہ ۔۔ *قانونی راستہ* کی تمام سروسز فی سبیل اللّٰہ دستیاب ہیں جس میں ہر طرح کی قانونی راہنمائی کی جاوئے گئ
عوام نے زینب عیسی ہسپتال کی خدمات کو سراہا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔ زینب عیسی فری سکول و کالج میں:فری تعلیم۔فری کتابیں۔فری یونیفارم۔سلائی و کڑھائی کورس۔کمپیوٹر کورس۔بیوٹیشن کورس۔کوکنگ کلاسز یہ تمام سہولیات مکمل فری فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس کے ساتھ علاقے کی بیواؤں کو 100 کی قریب بکریاں دے کر برسر روزگار کیا گیا اس کے ساتھ ضرورت مند غریب غربا خواتین کو ان کی شادی کے موقع پر بھی مزید بکریاں دی جائیں گی ۔۔نیز گردونواع میں ضرورت مند افراد کو کفن اور دفن کے اخراجات ادارہ ہذا ادا کر رہا ہے ضرورت مند رابطہ کر سکتے ہیں
آپ کا تعاون درکار ہے۔مہنگائی کے اس دور میں یہ ادارہ گزشتہ 20 سال سے کام کر رہا ہے مزید سہولیات، جدید مشینری، ہنرمند تربیت اور تعلیمی بہتری کے لئے اپ کی مدد کی ضرورت ہے ۔
سردار خالد ڈوگر ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ اسلام اباد
03004748522
عتیق خان راندو ایڈوکیٹ ہائی کورٹ دیپال پور اوکاڑا
03007015757
حنیف ڈوگر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ دیپال پور اوکاڑہ
03017330673
مسعود نبی ڈوگر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ سندھ کراچی اندرون سندھ کے کیس یہ فری خدمات دیں گے
03018312444
ندیم شریف ڈوگر ہائی کورٹ چونیا دوپال پور
03007519482
مہتاب ڈوگر ایڈوکیٹ دیپال پور اوکاڑہ
03454244800
اور جو این جی او پاکستان اور بیرون ملک مستحق لوگوں کو فری لیگل سروس دینا چاہتے ہیں اور جو معزز وکلا اور جو لوگ فری سروس دینا چاہتے ہیں ہم سے رابطہ کریں چیئرمین ویلفیئر ڈوگر ٹرسٹ سردار جاوید اقبال ڈوگر
03335186238 واٹس ایپ 03008345338××موبائل
سردار جہانگیر شریف ڈوگر (جنرل سیکرٹری)
ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ رجسٹرڈ پاکستان.03016808402
ظہیر احمد بابر ڈوگر چیف ایڈیٹر ڈوگر آل نیوز 03007949732
نوید ڈوگر بیورو چیف فیصل آباد
03007255003