لیا پولیس کو لاہور پولیس نے گرفتار کر لیا
لاہور( کرائم رپورٹر )لیہ پولیس کے افسران لاہور میں گرفتار
پولیس میں بدعنوانی اب نہیں چلے گی سی سی ڈی
سابق ایس ایچ او تھانہ سٹی عرفان باجوہ، سب انسپیکٹر نادیہ اور سی سی ڈی کے اہلکار شفقت کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، شیخ یوسف ہارون کی جانب سے دی گئی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے سی سی ڈی (CCD) نے اپنے ہی مذکورہ بالا اہلکاروں کو ناجائز ایف آئی آر درج کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ُُ۔۔۔۔۔۔۔۔۔islamabad today
Load/Hide Comments