چار خواتین جعلی مجسٹریٹ بن کر اسلام اباد میں چھاپے مارتی رہی
اسلام آباد(شکیل قرار):چار خواتین پر مشتمل گروہ کا جعلی مجسٹریٹ اور اسٹاف بن کر چھاپے مارنے کا انکشاف
اسلام آباد میں چار خواتین جعلی مجسٹریٹ بن کر چھاپے مارتی رہیں
جعلی خاتون مجسٹریٹ نے دکانوں اور ہوٹلوں پر جعلی چھاپہ مار کر جرمانے بھی وصول کیے
جعلی مجسٹریٹ اور اسٹاف بن کر جرمانے وصول کرنے والی چاروو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا
ملزمان ترنول کے علاقے میں جعلی مجسٹریٹ بن کر چھاپے مارتی تھیں۔پولیس
چار میں سے ایک خاتون راحیلہ نے خود کو مجسٹریٹ ظاہر کیا۔پولیس
جعلی ٹیم نے 3 ہوٹلوں میں انسپکشن کی اور جرمانے کی رقم وصول کی۔پولیس
پولیس نے کارروائی کی تو خواتین نے فرار ہونے کی کوشش کی۔پولیس
تھانہ ترنول پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے
مقدمہ درج کر کے تھانہ ویمن منتقل کر دیا گیا
Load/Hide Comments