بغیر حجاب گانا 74 کوڑوں کی سزا
ایران(خصوصی رپورٹ ) بغیر حجاب گانا گانے پر خاتون گلوکارہ کو 74 کوڑوں کی سزا
تہران: ایران میں ایک خاتون گلوکارہ کو بغیر حجاب گانا گانے پر عدالت نے 74 کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔
عدالتی دستاویزات کے مطابق گلوکارہ پر “حجاب کے بغیر عوامی پرفارمنس” کا الزام تھا۔ فیصلے کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں میں زیر بحث آیا ہے۔
*نوٹ:* یہ خبر بی سی کی رپورٹ پر مبنی ہے۔ ایران میں حجاب سے متعلق قوانین اور ان پر عملدرآمد کے طریقہ کار پر گزشتہ برسوں سے بحث جاری ہے۔ ایرانی حکام کا موقف ہے کہ یہ قوانین ملک کے آئین اور اسلامی اقدار کے مطابق,,……… islamabad today
Load/Hide Comments