سرگودھا (کرائم رپورٹر ) ظلم کی ایک اور داستان گاؤں چاندی والا تھانہ میلہ ، تحصیل کوٹ مومن ضلع سرگودھا میں ککا ماچھی نے آٹھ سالہ کمسن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔وڈیو ثبوت وائرل ہے سوشل میڈیا پہ جو ملزم نے خود بنائ، بلیک میل کرنے کیلئے،
ملزم گرفتار تو ہو چکا ہے اور ایف ائ آر بھی دی گئی ہے مگر ایسے ناسور ختم ہونے چاہیں، معصوم بچے کے والدین انتہائی غریب لوگ ہیں،ملزم گاؤں کے کئ معصوم بچوں کو اپنی حوس کا نشانہ بناچکا ہے۔ ملزم کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے اہل علاقہ نے
سرگودھا پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ غریب خاندان کو انصاف دیا جائے اور مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور سی سی ڈی کیس کو ڈیل کرے ۔
Load/Hide Comments