پاکستان میں بھی پٹرول سستا کر دیا گیا ہے
اسلام اباد( نمائندہ خصوصی )حکومت نے عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے بعد پاکستان میں 74روپے فی لیٹر پیٹرو اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے جس سے ملک میں ائے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی کو بریک لگنے کا امکان ہے
Load/Hide Comments