دبئی پلٹ نوجوان قتل علاقےمیں خوف و حراس

پسرور(کرائم رپورٹر ): دبئی سے واپس آنے والا 22 سالہ اوورسیز پاکستانی نوجوان بے دردی سے ق-تل، ل-ا-ش نہر کنارے سے برآمد

آنکھوں میں روشن مستقبل کے خواب سجائے وطن لوٹنے والے 22 سالہ اوورسیز پاکستانی ملک محمد فرقان کو نامعلوم افراد نے فائ-رنگ کر کے قت-ل کر دیا۔ مقتول کی لاش مرالہ راوی لنک نہر کے کنارے سے ملی۔

اس افسوسناک واقعے نے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا ہے جبکہ اہلِ علاقہ اور تارکینِ وطن میں گہری تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں