جھوٹی خبر سب پاؤں پڑ گئے

اسلام اباد (کرائم رپورٹر )چیف سیکریٹری کے خلاف جھٹی خبر پھیلانے والوں نے غیر مشروط معافی مانگ لی ارشاد بھٹی کو پہلی بار نوٹس جاری۔۔۔!! کیا طاقتوروں کا ہاتھ اٹھ گیا؟؟؟ چیف سیکرٹری کے لان پر 22 کروڑ کے خرچ کی خبر کا معاملہ۔ این سی سی ائی اے نے پبلک ٹی وی کے انچارج انویسٹیگیشن سیل انور حسین سمرا، تجزیہ کار ارشاد چھٹی اور اینکر سلمان حیدر کو نوٹس جاری کردئیے۔ رپورٹر اور اینکر کو 10 جون کو این سی سی آئی اے آفس طلب کیا گیا ہے۔تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام افراد نے غیر مشروط طور پر معافی مانگ لی ہے یاد رہے کہ پبلک نیوز پر خبر چلنے کے بعد ارشاد بھٹی نے اس پر وی لاگ کیا تھا۔ ارشاد بھٹی کا شمار انکی چند پیراشوٹر صحافیوں و تجزیہ کاروں میں ہوتا ہے جو ففتھ جنریشن وار کی دوغلی ابلاغی ج-نگ کی نرسری سے آئے۔ تاہم عام تاثر یہی ہے کہ انکو طاقتور حلقوں کی سپورٹ حاصل ہے۔ ارشاد بھٹی کو پہلا باقاعدہ نوٹس ملا ہے کسی بھی تحقیقاتی ادارے کی طرف سے۔ دیکھنا چاہے کہ ارشاد بھٹی معافی مانگتے ہیں یا نہیں۔ کیونکہ پبلک ٹی وی کے بارے اطلاعات ہیں کہ وہ اس خبر کی تردید چلا چکے ہیں۔ یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ پبلک نیوز کے مالکان کی الرحمن گارڈن کے نام سے ہاؤسنگ سوسائٹی بھی ہے تمام کرداروں کے غیر مشروط معافی مانگنے کے بعد سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ان جھوٹوں کو معافی مل سکے گی ابھی پارٹی ختم نہیں ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں