کیپیٹل پولیس ازاد کشمیر روانہ
اسلام اباد( کرائم رپورٹر )آزاد کشمیر احتجاج ، اسلام آباد پولیس کے 1505 اہلکار/افسران تعینات کرنے کا فیصلہ
ڈی آئی جی رانا عمر فاروق اور آزاد کشمیر بھمبر سے تعلق رکھنے والے ایس ایس پی انویسٹیگیشن عثمان طارق بٹ فورس کو ہید کریں گے ، کشمیر سے تعلق رکھنے والے آفیسر کو ہید بنا کر بھیجنے سے یہ تاثر لیا جا سکتا ہے کہ ٹکراؤ کے بجائے حکمت عملی ، اور ڈائیلاگ پر فوکس رکھا جائے گا ، ایک اچھی حکمت عملی کسی بھی طرح کے بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے کیوں کہ لاکھوں لوگ روڈز پر ہوں گے ، اس سے قبل سابق ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد شعیب خان نے کوٹلی تعیناتی کے دوران بہترین حکمت عملی سے کام کیا اور کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا تھا
islamabad today
Load/Hide Comments