علاج کیلئے ہسپتال آئی خاتون کیساتھ وارڈ بوائے کی درندگی گناہ چھپانے کیلئے خاتون ق۔ت۔ل،لا۔ش گٹر میں پھینک دی سیالکوٹ کے بڑے ہسپتال میں علاج کیلئے آئی خاتون کے ساتھ وارڈ بوائے کی ز۔یا۔د۔تی،غلیظ انسان نے اپنا گناہ چھپانے کیلئے خاتون کو ق۔ت۔ل کر کے اس کی لا۔ش کو گٹر میں پھینک دیا۔۔واش روم میں اسکو ن۔ن۔گادیکھ کر میری نیت خراب ہو گئی اور اسکے ساتھ ز۔یا۔د۔تی کر ڈالی،مقتولہ کا شوہر اپنی بیوی کی تلاش میں جگہ جگہ پاگلوں کی طرح پھرتا رہا۔۔بیوی تو نہ ملی لیکن کئی روز گزر جانے کے بعد بیوی کی گٹر سے لاش مل گئی۔۔اکلوتی بیٹی کی چیخیں اسمانوں کو چھوتی رہیں۔

Load/Hide Comments