عید سے ایک روز قبل شاہی خاندان کو صدمہ

اسلام اباد( خصوصی رپورٹ )سعودی شہزادہ نواف بن نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ریاض میں ادا کی جائے گی۔
سعودی ایوان شاہی نے شہزادہ نواف بن نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا، تدفین سے متعلق تفصیلات بھی جاری کی گئی ہیں۔

islamabad today

اپنا تبصرہ بھیجیں