ڈی جی خان (کرائم رپورٹر )اپنی سگی ماں پر تشدد کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا کوٹ چھٹہ سی سی ڈی۔ اور چوٹی پولیس، کی مشترکہ کاروائ بدبخت شخص کو گرفتار کر لیا جو اہنی والدہ پر تشدد کر رہا تھا سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزم کے خلاف کاروائی کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں