سوتیلے بہن بھائیوں کی لاشیں

بچیانہ( کرائم رپورٹر): چک نمبر 566 گ ب کے کھیتوں سے سوتیلی بہن اور بھائی کی لاشیں برآمد۔ پولیس زرائع
بچیانہ: سوتیلے بھائی کی لاش درخت سے لٹک رہی ھے، جبکہ بہن کی لاش قریب زمین پر موجود ہے۔ پولیس زرائع
بچیانہ: اطلاع ملنے ہر ایس پی جڑانوالہ اور ایس ایچ او تھانہ بچیانہ نفری سمیت جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
بچیانہ: پولیس نے لاشوں کو قبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔
بچیانہ: تحقیق کے بعد معلوم ھوگا کہ یہ قتل کی واردات ھے یا خودکشی۔ ایس ایچ او
بچیانہ: دنوں بہن بھائیوں کی ہلاکت کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں، تاہم پولیس مختلف پہلوؤں پر تفتیش کررہی ھے۔
Load/Hide Comments