نو مئی کے تمام سزا یافتہ پی ٹی ائی ارکان اسمبلی و لرہنما ایم پی اے ہاسٹل پشاور میں روپوش

اسلام اباد (خصوصی رپورٹر )نو مئی کے مقدمہ میں سزا یافتہ چترال سے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی نے گرفتاری دینے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ اسلام اباد اور پنجاب کی مختلف عدالتوں سے نو مئی کے مقدمات میں سزا یافتہ درجنوں ارکان پنجاب و قومی اسمبلی اور دیگر پی ٹی ائی رہنما ان دنوں خیبر پختون خواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے ایم پی اے ہاسٹل میں پناہ لیے ہوئے ہیں جس کے بعد مختلف سیکیورٹی اداروں نے سزا یافتہ مجرمان کی گرفتاری کے لیے پلاننگ شروع کر دی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں