ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسلام اباد( کرائم رپورٹر )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

تمام دکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مال، بازار، ڈیپارٹمنٹل اسٹور، جنرل سٹور رات 9 بجے تک کھلیں رہیں گے، نوٹیفیکیشن

میرج ہال، مارکیز اور تمام کمرشل جگہیں رات 10 بجے تک کھلیں رہیں گی، نوٹیفیکیشن

ریسٹورنٹس، کیفے، فوڈ آؤٹ لیٹس، فروٹ و سبزی کی دکانیں رات 11 بجے تک کھلیں رہیں گی، نوٹیفیکیشن

اپنا تبصرہ بھیجیں