24 گھنٹے 60 وارداتیں

راولپنڈی،اسلام آبادکرائم ڈائری ( عابد منھاس) راولپنڈی اسلام آباد میں 60وارداتیں ہوئیں ڈاکوؤں نے ایک شہری کو قتل کر دیا ۔ لاکھوں روپے کی نقدی ،زیورات اور دیگر قیمتی سامان کے علاوہ 11 موٹر سائیکل اور 25موبائل فونز اڑا لئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کی ایک واردات کے دوران 36سالہ گھریلو ملازم کو ربڑکے پائپ کا پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا ۔ راولپنڈی اسلام آباد پولیس کی کارروائیوں میں اشتہاریوں سمیت 96ملزمان گرفتار کر لئے۔ آئس،چرس،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد ،65 مجرمان کو گرفتاری میں عمل میں لائی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں