تبدیلی کے کیڑے سے پہلے 30 روپے درجن اب ایک انڈا 30 روپے کا

اسلام اباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں اٹے اور چینی کے بعد سردیاں شروع ہونے سے پہلے ہی انڈوں کو بھی پر لگ گئے تبدیلی کے کیڑے سے پہلے 30 روپے درجن ملنے والے انڈے اب فی درجن 360 روپے ہو گئے ہیں یعنی کبھی 30 روپے درجن اور اب ایک انڈا 30 روپے کا ہو گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں