طالبات  کو حراساں کرنے والے گرفتار

اوچ شریف ۔(اکرائم رپورٹر)اوباشوں کی ویگو ڈالہ پر سوار ہوکر اوچ شریف شہر سے تعلیم حاصل کرکے گھر جانے والی طالبات سے چھیڑ خوانی ، طالبات کو ہراساں کیا ، پٹرولنگ پولیس نے دو نوں ملزمان کو ویگو ڈالہ سمیت دھر لیا ، ملزمان سکندر اعوان اور ساجد اوچ شریف پولیس کے حوالے ۔ مقدمہ درج کرلیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں