ازاز کشمیر بھیجی گئی وفاقی پولیس کی نفری کو جانوں کا خطرہ

اسلام اباد( کرائم رپورٹر )ازاد کشمیر بھیجی گئی وفاقی پولیس کی نفری کی جانوں کو خطرات لاحق ہو گئے ازاد کشمیر کے نوجوان وفاقی پولیس کا باقاعدہ نام لے لے کر سوشل میڈیا پر پوسٹیں لگا رہے ہیں اور ساتھ ہی نوکیلے ڈنڈے لہرا لہرا کر کھلے عام دھمکیاں دے رہے ہیں کہ وفاقی پولیس کی میزبانی بڑے اچھے طریقے سے کریں گے کہ وہ ساری زندگی یاد رکھیں گے
Load/Hide Comments