ایک اور فرشتہ قتل ڈی پی او موقع پر پہنچ گئے

ننکانہ صاحب۔(کرایم رپورٹر) واربرٹن کے گاؤں عالیانوالا میں 9 سالہ بچی اغواء کے بعد قتل، نعش گھر کے قریب گڑھے سے برآمد ہوئی،مقدمہ درج
ڈی پی او ارسلان زاہد بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے،جائےوقوعہ کا جائزہ لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں