سابق ڈی جی ار ڈی اے کو صدمہ شیئر کریں ایم اے شام اگست 12, 2026August 12, 2026 0 تبصرے 78 مناظر راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی سابق ڈائریکٹر جنرل کنزہ مرتضی کی والدہ وفات پا گئیں ان کی نمازجنازہ اج شام چار بجے راولپنڈی میں ادا کی جائے گی