پنجاب میں مزید 14 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے
لاہور (کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 14 ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے
ڈی ایس پی اظہر حسین کا تبادلہ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز لودھراں سے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز راجن پور کر دیا گیا
ڈی ایس پی شاہد محمود کو ویٹنگ فار پوسٹنگ سے ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم گجرات تعینات کر دیا گیا
ڈی ایس پی محمد عبدالہادی کا تبادلہ ڈی ایس پی آر آئی بی ڈی جی خان سے ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ڈی جی خان کر دیا گیا
ڈی ایس پی محمد آصف سعید کا تبادلہ ڈی ایس پی لیگل بہاولنگر سے ڈی ایس پی لیگل ون خانیوال کر دیا گیا
ٹریفک آفیسر محمد افضل کو ویٹنگ فار پوسٹنگ سے ٹریفک آفیسر ہیڈکوارٹرز ریجنل ٹریفک آفس ملتان تعینات کر دیا گیا
ڈی ایس پی سید علی جعفر رضا کا تبادلہ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ملتان سے ایس ڈی پی او نیو ملتان کر دیا گیا
ڈی ایس پی اطہر نوید کا تبادلہ ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل برانچ بہاولپور سے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز بہاولپور کر دیا گیا
ڈی ایس پی ارشد علی کا تبادلہ ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل برانچ پاکپتن سے ڈی ایس پی پی ایچ پی وہاڑی کر دیا گیا
ٹریفک آفیسر احسن سلیم کا تبادلہ ٹریفک آفیسر لائسنسنگ سی ٹی پی لاہور سے ٹریفک آفیسر/پسبان ماڈل ٹاؤن ڈویژن سی ٹی پی لاہور کر دیا گیا
ڈی ایس پی لیاقت علی کو ویٹنگ فار پوسٹنگ سے ڈی ایس پی وی آئی پی سیکیورٹی ون اسپیشل برانچ لاہور تعینات کر دیا گیا
ڈی ایس پی طاہر انیس کا تبادلہ ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل برانچ راولپنڈی سے ڈی ایس پی آپریشنز ڈی آئی سی تھری خوشاب کر دیا گیا، راولپنڈی میں ڈی آئی سی تھری پر کام کریں گے
ڈی ایس پی محمد زریعت کا تبادلہ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز چکوال سے ایس ڈی پی او دریا خان بھکر کر دیا گیا
ڈی ایس پی شہزاد اصغر ورک کا تبادلہ ڈی ایس پی نائن ایس پی یو پنجاب لاہور سے ڈی ایس پی پریزنرز اسکارٹ لاہور کر دیا گیا
ڈی ایس پی منصور احمد کا تبادلہ ڈی ایس پی وی آئی پی سیکیورٹی فائیو، سپریم کورٹ رجسٹری برانچ لاہور سے ڈی ایس پی سیکیورٹی ڈویژن آٹھ، سات کلب روڈ لاہور کر دیا گیا