*ننکانہ صاحب تھانہ منڈی فیض آباد کی حدود میں گھر میں مسلح ڈکیتی اہل خانہ یرغمال لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ لیا گیا* ننکانہ صاحب: تھانہ فیض آباد کی حدود میں ڈکیتی کی واردات، 6 نامعلوم مسلح افراد محلہ شیخاں کے محلے میں واقع ایک گھر کی چھت کے راستے داخل ہو گئے متاثرہ شہری عامر اسلم کے مطابق ملزمان نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر سے ہنڈا CD-70 موٹر سائیکل نمبر AUX/1163 تقریباً ایک لاکھ روپے نقدی اور700 سعودی ریال سمیت 5 تولے کے طلائی زیورات اور کپٹرے وغیرہ لوٹ کر اہل خانہ کو کمرے میں بند کر کے فرار ہونے کی اطلاعات موصول واردات کی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی مزید کارروائی جاری مقدمہ درج غیر مصدقہ غیر سرکاری ذرائع

Load/Hide Comments