کاشف عباسی اور ان کی اہلیہ مہر بخاری کے بینک اکاؤنٹ فریز

اسلام اباد( کرائم رپورٹر) ایف ائی ہے نے معروف اینکر کاشف عباسی کے بعد ان کی اہلیہ مہر بخاری کا بینک اکاؤنٹ بھی فریز کر دیا واضح رہے کہ اے ار وائی کے اینکر کاشف عباسی پر کسی بھی ٹی وی چینل میں کام کرنے پرغیر اعلانیہ پابندی ہے ان کا نہ صرف بینک اکاؤنٹ فریز ہے بلکہ وہ غیر ملک کا سفر بھی نہیں کر سکتے جبکہ تین روز قبل ایف ائی اے نے ان کی اہلیہ مہر بخاری کا بینک اکاؤنٹ بھی فریز کر دیا ہے
Load/Hide Comments