پولیس ویلفیئر فنڈ کو لوٹنے والے بے نقاب

اسلام اباد( انوسٹیگیشن سیل )کیپیٹل پولیس لائن اہیڈ کوارٹر میں کھانا سپلائی کی مد میں مزید بے قاعدگیوں اور کرپشن کا انکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق گزشتہ دو سالوں میں گرمیوں کے موسم میں مختلف ناکوں پر تعینات پولیس نفری کو سادہ پانی اور شربت پلانے کا ٹھیکہ بھی چوہان کیثرنگ کو دیا گیا جس نے سابق ایس پی ہیڈ کوارٹر سابق أر أئی ہیڈ کوارٹر اور اکاؤنٹ برانچ سمیت متعدد افسران کی مبینہ ملی بگت سے 20 ۔20 لیٹر کی پانی کی ٹینکی 13۔ 13 ہزار فی کس کے حساب سے سپلائی کی چوہان کیٹرنگ کے مالک بشارت نے پولیس افسران کی مبینہ ملی بھگت سے وفاقی پولیس کے ویلفیئر فنڈ کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا اور متعلقہ پولیس افسران کو بھی حصہ دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں