ایف سی کا ہیڈ کوارٹر پشاور سے اسلام اباد منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام اباد( کرائم رپورٹر )فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹرز کے لیے اراضی کی نشاندہی کی ہدایت

نئے ہیڈکوارٹرز کا ماسٹر پلان طلب

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس

وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری کی بھی اجلاس میں شرکت

فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر کیلئے دارلحکومت میں موزوں جگہ کو مختص کیا جائے۔ محسن نقوی

زمین کی نشاندہی کے دوران ہیڈکوارٹرز اور ٹریننگ کی ضروریات کو خصوصی طور پر مد نظر رکھا جائے، محسن نقوی

فیڈرل کانسٹیبلری کو جدید بنیادوں پر استوار کرکے ایک منظم اور انتہائی فعال فورس بنانا چاہتے ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں