پنجاب پولیس میں احتساب متعدد افسران نوکریوں سے فارغ
لاہور( کرائم رپورٹر )پنجاب پولیس میں احتساب کا عمل تیز
آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت اردل رومز میں بڑے فیصلے:
9 جولائی کے اردل روم میں:*
– 3 ڈی ایس پیز کو میجر سزائیں
– 1 ڈی ایس پی نوکری سے برخاست
– 1 ڈی ایس پی کی سینئر ٹریفک وارڈن کے عہدے پر تنزلی
پہلے کے اردل رومز میں:*
– 2 ڈی ایس پیز نوکری سے برخاست
– 1 ڈی ایس پی عہدے میں تنزلی
– 2 ڈی ایس پیز کی تنخواہ میں تخفیف
– 17 ڈی ایس پیز کو دیگر سزائیں
کل *20 ڈی ایس پیز* کے خلاف کارروائی ہوئی۔
آئی جی پنجاب کا مؤقف ہے کہ محکمہ میں شفافیت اور کارکردگی کے لیے جزا و سزا کا یہ بلاامتیاز عمل مستقل جاری رہے گا۔
یہ اقدام فورس میں ڈسپلن اور عوامی اعتماد بحال کرنے کے لیے اہم ہے۔ *پنجاب پولیس کے ھیرو* وہی ہیں جو دیانتداری سے ڈیوٹی کریں
Load/Hide Comments