(إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ) اسلام اباد (کرائم رپورٹر )وفاقی پولیس کے ڈی ایس پی ملک دلاور انتقال کر گئے ان کے بیڈ میں ڈی ایس پی یاسین تگڑ نے اسلام اباد ٹوڈے کو بتایا کہ ملک دلاور ان دنوں شدید بیمار تھے ان کے دونوں گردے فیل ہو چکے تھے اور وہ ڈیلائسز کروا رہے تھے اور بیماری کے باعث اج کل اپنے أبائی علاقے ہی میں علاج کروا رہے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں