قصور کے بے قصور ڈی پی او کو شوکاز نوٹس ؟
لاہور( نمائندہ خصوصی )ڈی پی او قصور کو شو کاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
پنجاب اسمبلی کی تاریخ کی پہلی پارلیمانی جوڈیشل کمیٹی کا اجلاس
پارلیمانی جوڈیشل کمیٹی کا ڈی پی او قصور کو باقاعدہ شوکاز نوٹس جاری کرنے فیصلہ
جوڈیشل کمیٹی میں ڈی پی او قصور آفتاب پھلروان پیش ہوئے
رولز کے مطابق طلبی کا نوٹس نہیں دیا گیا،ڈی پی او قصور کا مؤقف
سیکرٹری اسمبلی کے آفس نے شوکاز نوٹس کی تیاری شروع کردی
نوٹس جاری ہونے کے بعد ڈی پی او پیر کو دوبارہ پیش ہو کر جواب جمع کرائیں گے
کمیٹی اراکین میں شوکت راجہ، نور الامین وٹو اور چوہدری افتخار حسین چچھر شامل
ملک نوشیر خان، محمد اشرف رسول اور امجد علی جاوید بھی کمیٹی اجلاس میں شریک ہوئے
Load/Hide Comments