صحافی و پوڈکاسٹر ریحان طارق لاہور سے گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر )لاہور کے ‏صحافی و پوڈکاسٹر ریحان طارق کو لاہور ائیرپورٹ پر حراست میں لئے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ذرائع کے مطابق صحافی ریحان طارق کو حالیہ ایشو پر زباں فشانی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے تو ہم اس حوالے سے متعلقہ اداروں نے گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں