بیٹوں نے باپ کو مار دیا پولیس نے بیٹے مار دیے انوکھی کہانی

نوشہرہ (کرائم رپورٹر )افسوس ناک خبر نوشہرہ میں گھریلو جھگڑا خونی تصادم میں بدل گیا، بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوگیا اہل علاقہ کی اطلاع پر جب پولیس موقع پر پہنچی تو گرفتاری سے بچنے کے لیے دونوں بھائیوں نے پولیس پارٹی پر بھی براہ راست فائرنگ شروع کر دی جوابی فائرنگ میں دونوں بھائی طلحہ اور زبیر بھی مارے گئے۔اس طرح معمولی جھگڑے سے پورا گھر تباہ و برباد ہو گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں