پاکستان سے شکست کے بعد افغانیوں کی ماں مر گئی ؟

اسلام اباد (ایم اے شام )افغان قوم کا پاکستان سے یہ بغض اور دشمنی ہی ہے کہ یہ جب بھی پاکستان سے کرکٹ کے میدان میں شکست کھا جاتے ہیں تو گراؤنڈ میں ہی ایسے رونا شروع کر دیتے ہیں جیسے ان کی والدہ کی اچانک وفات کی خبر اگئی ہو احسان فراموشوں سے یہ کوئی پوچھے کہ تمہیں کرکٹ کھیلنا کس نے سکھایا برے وقت میں تمہیں پناہ کس نے دی یہ جس سے مرضی ہار جائیں پاکستان سے ہار کے بڑا روتے ہیں اسکی خاص وجہ اندرون خانہ پاکستان سے دشمنی ہے پاکستان سے شکست کے بعد اتنا رونا دھونا تو انڈین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی نہیں کرتے جو کہ ہمارے ازلی دشمن بھارت کی ٹیم ہے
حالانکہ یہ پاکستان میں پیدا ہوئے ، یہی سے کرکٹ سیکھی ، شناختی کارڈ بھی پاکستانی ، بہت سوں کے خاندان بھی پاکستان میں ہین
Load/Hide Comments