موٹروے پر پرائیویٹ کمپنیوں کی بسوں میں سہولیات کا فقدان کرائے اسمانوں پر سہولیات نہ ہونے کے برابر فیصل آباد سے اسلام آباد جانے والی ایک نجی کمپنی کی اے سی ٹائم بس میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مسافروں کے مطابق بس کا اے سی مؤثر طریقے سے کام نہیں کر رہا تھا، ٹھنڈے پینے کے پانی کی سہولت بھی موجود نہیں تھی، جبکہ راستے میں مزید سواریاں بٹھا کر بس کو اوورلوڈ بھی کیا گیا
Load/Hide Comments