زیادتی کے بعد معصوم کو زندہ دفن کرنے والے دو ظالم گرفتار

سرگودھا( کرائم رپورٹر) سرگودھا میں بچے سے بدفعلی کے بعد اسے زندہ دفن کرنے والے دونوں ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ ایک ہال گرفتار نہیں ہو سکا ہے پولیس رپورٹ کے مطابق قمر عباس اور دیگر دو ساتھیوں نے لڑکے کو محض اس لیے زندہ دفن کر دیا تھا کہ اس معصوم لڑکے نے ان کے بھائی کو بتایا تھا کہ ان لوگوں نے اس کے ساتھ بدفعلی کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں