معصوم بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم ہلاک
سرگودھا میں 7 سال کی بچی سے زیادتی و قتل کیس کا مرکزی ملزم ہلاک ہوگیا، ملزم سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں مارا گیاملزم نے معصوم بچی سے زیادتی کرنے کے بعد اسے قتل کیا اور پھر بوری میں بند کر کے لاس چھپا دی تھی جسے پولیس نے برامد کرنے کے بعد مردوں کو بھی گرفتار کر لیا اور وہ سی سی ڈی سے مقابلے میں ہلاک ہو گیا
Load/Hide Comments