25 افراد کے گردے نکال کر فروخت کر دیے گئے

صادق اباد (کرائم رپورٹر )‏ظلم کی انتہا گردہ فروش مافیا نے
پنجاب صادق آباد میں 25 افراد بشمول بچوں کو گردوں میں پتھری کے آپریشن کا کہہ کر سب کے گردے نکال لئے ذرائع کے مطابق انتہائی با اثر ڈاکٹر فواد مختار اب تک 328 غریب افراد کے گردے نکال کر کروڑوں روپے کما چکا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں