چار افراد کو کچلنے والا کم سن ڈرائیور گرفتار

اسلام آباد:(کرائم رپورٹر )بھارہ کہو/ٹریفک حادثہ17سالہ ملزم گرفتار

گزشتہ رات بھارہ کہو ٹریفک حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار،وقوعہ کے بعد ملزم واسق موقع سے فرار ہوگیا تھاپولیس نے ملزم کو چند گھنٹوں کے اندر ٹریس کرکے گرفتار کرلیا ہےوقوعہ کی ایف آئی آر تھانہ بھارہ کہو میں درج کی جاچکی ہےپولیس نے وقوعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر شواہد حاصل کر لئے ہیں ٹھوس شواہد کی روشنی میں مقدمہ کی تفتیش عمل میں لائی جائے گی اور مقتولین کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔ ملزم کی عمر 17 سال ہے اور لوگ گزشتہ روز ایک دوسری کار کے ساتھ ریس لگا رہا تھا جس دوران اس کی گاڑی بے قابو ہو کر موٹر سائیکل ساروں پر چڑد ہو رہی جس سے چار افراد موقع پر ہی جان بحق ہو گئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں