خونی ٹریفک حادثہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر ):بہارہ کہو اٹھال چوک تیز رفتار گاڑی کی ٹکر،حادثے میں چار افراد جاں بحق اور4زخمی ہوئے،جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت کی جا رہی ہےجاں بحق ہونے والے دو افراد کی شناخت ہو گئی،محمد فضل اور عامر حادثہ میں جاں بحق ہوئے،دو میتوں کو شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی۔ٹکر مارنے والی گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا تھاجبکہ پولیس نے گاڑی قبضے میں لے لی ہے۔
Load/Hide Comments