سپریم کورٹ حکم کی خلاف ورزی ججز سکواڈ عید پر ڈیوٹی کرے گا
سپریم کورٹ اف پاکستان کے سیکورٹی جج کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی سپریم کورٹ اف پاکستان کے ججز کے سکواڈ میں شامل پولیس اہلکاروں سے عید پر چھٹیوں کے دوران بھی ڈیوٹی کرنے کیلئے دباؤ واضح رہے کہ گزشتہ عید الفطر پر سپریم کورٹ اور پاکستان کے سکیورٹی جج نے سپریم کورٹ اف پاکستان کے رجسٹرار کے ذریعے ہدایت جاری کی تھی کہ سپریم کورٹ کے ججز کارڈ میں شامل کسی بھی پولیس اہلکار سے سرکاری چھٹیوں میں اضافی ڈیوٹی نہ لی جائے اس حوالے سے ایس پی سپریم کورٹ نے بتایا کہ وہ چھوٹی پر ہیں

Load/Hide Comments