ننکانہ شہریوں کیلیے خوشخبری نئی بسیں چلنا شروع

ننکانہ صاحب( بیورو رپورٹ)ننکانہ کے شہریوں کے لیے خوشخبری مقامی ایم پی اے اور نون لیگی رہنما مہر محمد کاشف بڈھیار کی دن رات کی کوششوں سے ننکانہ کے شہریوں کو انتہائی ارام دہ اور اے سی والی بسیں ننکانہ سے لاہور چلنے کے لیے شروع ہو گئی ہے جن کا کرایہ بھی انتہائی مناسب ہے واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ کئی دہائیوں سے ایک مخصوص ٹرانسپورٹ مافیا گروپ کی اجارہ داری تھی جسے مقامی ایم پی اے کاشف پڈھیار نے ختم کر دیا ہے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں