قربانی کی منڈیوں میں لوٹ مار اسلام ابادٹوڈے کی رپورٹ

اسلام اباد (ایم اے شام )دارالحکومت اسلام اباد سمیت ملک کے چاروں صوبوں میں مویشی منڈیوں میں مبینہ طور پر متعلقہ پولیس حکام اور مویشی منڈی ٹھیکے داروں کے غنڈوں کی بدمعاشیاں عروج پر منڈی ٹھیکے داروں کے غنڈے صرف بیوپاریوں سے ہی نہیں بلکہ خرید و فروخت کی غرض سے انے والے شہریوں سے بھی دونوں ہاتھوں سےلوٹ رہے ہیں غنڈا ٹیکس نہ دینے پر مبینہ طور پر متلقہ پولیس کی ملی بھگت سے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں