اسلام اباد( نمائندہ خصوصی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر جاری سفارتی و ثالثی کوششوں کے سلسلے میں تہران پہنچ گئے۔
ایرانی دارالحکومت پہنچنے پر ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، جبکہ محسن نقوی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
رپورٹس کے مطابق یہ دورہ خطے میں جاری سفارتی رابطوں اور مذاکراتی کوششوں کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
islamabad today

Load/Hide Comments